قلات(ڈیلی گرین گوادر)قلات میں پولیس نے فائرنگ کی تبادلے کے بعد اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق گزشتہ روزقلات میں پولیس نے فائرنگ کی تبادلے کے بعد اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا ملزم کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شدید زخمی ہو گیا،شدید زخمی پولیس اہلکار کو ڈی ایچ کیو منتقل کیا جا رہا ہے ملزم چند ماہ قبل جوڈیشل لاک اپ سے فرار ہوگیا تھا۔
قلات،جوڈیشنل لاک اپ سے فرار ہونے والا ملزم گرفتار

ٹیگز:
قلات
