ڈیرہ بگٹی میں آسمانی بجلی گرنے سے 18بھیڑ بکریاں ہلاک

ڈیرہ بگٹی(ڈیلی گرین گوادر)ڈیرہ بگٹی کے علاقے بھیڑ بکریوں کے ریوڑ پہ آسمانی بجلی گرنے سے میر خان بگٹی کی 18 بھیڑیں ہلاک، تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے صحبت پور باڈر جروار پل کے نزدیک بھیڑ بکریوں کے ریوڑ پر آسمانی بجلی گرنے سے میر جان بگٹی نامی شخص کی 18 بھیڑ بکریاں ہلاک ہوے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے