کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان ہائیکورٹ نے وی آئی پی موومنٹ کے دوران راستوں اور سکولز کی بندش پر پابندی عائد کردی بلوچستان ہائیکورٹ نے وی آئی پی موومنٹ کے دوران راستوں اور سکولز کی بندش پر پابندی عائد کردی چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس ہاشم خان کاکڑ اور جسٹس شوکت علی رخشانی پر مشتمل بینچ نے فیصلہ سنایا ایڈوکیٹ عبدالصادق خلجی کی آئینی درخواست پر چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس ہاشم خان کاکڑ اور جسٹس شوکت علی رخشانی پر مشتمل بینچ نے فیصلہ سنایا وی آئی پیز کی سیکورٹی ریاست کی ذمہ داری ہے مگر بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں کی جانی چاہیے بلوچستان ہائیکورٹ کا حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ میں وی آئی پی موومنٹ کے دوران بازار شاہرائیں اسکولز بند نہ کئے جائے ہائیکورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا یے چیف جسٹس ہاشم خان کاکڑ نے کہا کہ وی آئی پی موومنٹ کے دوران کوئٹہ شہر میں ٹریفک کی معمول کے مطابق روانگی یقینی بنائی جائے بلوچستان ہائیکورٹ نے وکیل عبدالصادق خلجی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کیا۔
بلوچستان ہائیکورٹ نے وی آئی پی موومنٹ کے دوران راستوں اور سکولز کی بندش پر پابندی عائد کردی

ٹیگز:
بلوچستان ہائیکورٹ
