ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر) ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ دھماکہ ایک شخص ہلاک ہوگیا پولیس کے مطابق ڈیرہ بگٹی سوئی پولیس تھانے کی حدود لنجو صفاری شاخ نمبر اٹھ کے مقام پر زیر زمین دفن بارودی سرنگ پر موٹر سائیکل چڑھنے کے باعث دھماکہ رشید بگٹی موقع پر ہی جاں بحق موٹر سائیکل تباہ ہو گئی واقعے کی اطلاع پر پولیس اور سیکورٹی فورسز جاے وقوع پر پہنچ گئی اور علاقے کا گھیراو کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا
بارودی سرنگ دھماکہ ایک شخص ہلاک

ٹیگز:
بارودی سرنگ
