کوئٹہ(ڈیلی گرین گوار) وادی زیا رت سمیت بلو چستان کے مختلف اضلاع میں اگلے تین روز تک مو سم ابر آلو اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وادی زیارت، قلعہ سیف اللہ، ہرنائی، شیرانی ڈیربگٹی، چاغی، نو شکی اور قلعہ عبد اللہ میں اگلے تین روز تک موسم ابر آلو رہنے کے ساتھ ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔
وادی زیا رت سمیت بلو چستان کے مختلف اضلاع میں اگلے تین روز تک مو سم ابر آلو اور ہلکی بارش کا امکان

ٹیگز:
وادی زیا رت
