بیلہ(ڈیلی گرین گوادر) چوری کی واردات چوروں نے میڈیکل اسٹور کا صفایاکر دیا نامعلوم چور اویس میڈیکل اینڈ جنرل اسٹور کے تالے توڑ کر ہزاروں روپے نقد اور قیمتی سامان لے اڑے بیلہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے نامعلوم چوروں کی تلاش شروع کر دی تفصیلات کے مطابق ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب اسپتال روڈ پر واقع اویس میڈیکل اینڈ جنرل اسٹور کے تالے توڑ کر نامعلوم چور ہزاروں روپے نقد اور قیمتی سامان چوری کر کے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے بیلہ پولیس نے نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کر کے سرگرمی سے تلاش شروع کر دی
بیلہ، چوری کی واردات چوروں نے میڈیکل اسٹورکا صفایا کر دیا

ٹیگز:
بیلہ
