نوکنڈی(ڈیلی گرین گو ادر)نوکنڈی آر سی ڈی شاہراہ پر زمیاد اور مزدہ ٹرک کے درمیان میں ٹریفک حادثہ ہوا جس کی باعث زمبادگاڑی میں سوار نوکنڈی سے تعلق رکھنے والا نوجوان گل آغاجاں بحق ہوگیا۔
نوکنڈی،ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق

ٹیگز:
نوکنڈی
