پنجگور(ڈیلی گر ین گو ادر)پنجگور کے علاقے سب تحصیل گچک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز کے اہلکار جاں بحق لیویز ذرائع کے مطابق سب تحصیل گچک کے علاقہ گرے کور کے قریب نامھلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز ھوالدار شہرحسن نامی شخص جاں بحق ہوا اس سلسلے میں لیویز فورس مزید تفتیش کررہی ہے۔
پنجگور،نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق

ٹیگز:
پنجگور
