شیرانی، ٹریکٹر کھائی میں گرنے سے ڈرائیور جاں بحق

کوئٹہ: شیرانی ڈی آئی خان قومی شاہراہ کپیپ کے مقام پر ٹریکٹر کھائی میں گرنے سے ڈرائیور جاں بحق جبکہ چار افراد شدید زخمی ہوگئے، اسپتال منتقل، ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد اسپتال منتقل کردیا، جہاں ضروری کاروائی کے بعد ٹریکٹر ڈرائیور کی لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی جبکہ زخمیوں کو ڈی آئی خان منتقل کر دیاگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے