اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر)بلوچ کارکن ڈاکٹرمارنگ بلوچ کا اپنے ویڈیو پیغام میں کہنا ہے کہ انہیں اسلام آباد پولیس کے چار اہلکاروں نے تشدد کا نشانہ بنایا۔ وہ مزید کہتی ہیں ان کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا مارنگ بلوچ کا کہنا ہے کے ہم کل اسلام آباد پریس کلب جائیں گے اور اپنا احتجاج جاری رکھیں گے۔
اسلام آباد پولیس کے چار اہلکاروں نے تشدد کا نشانہ بنایا، کل اسلام آباد پریس کلب جائیں گے اور اپنا احتجاج جاری رکھیں گے،ڈاکٹرمارنگ بلوچ

ٹیگز:
ڈاکٹرمارنگ بلوچ
