ژوب : میں اندھی گولی لگنے سے خاتون جاں بحق تفصیلات کے مطابق صافی محلہ میں ہوائی فائرنگ آندھی گولی لگنے سے مسجد امام عبدالقیوم صافی کی اہلیہ جاں بحق ہوگئی بتایا جارہا ہے کہ مرحومہ صبح گھر کے صحن میں دیگر خواتین کے ساتھ بیٹھی باتیں کررہی تھی کہ اچانک اوپر سے اندھی گولی آکر اس کی سر پر لگی اور موقع پر جاں بحق ہوگئی۔
ژوب،اندھی گولی لگنے سے خاتون جاں بحق

ٹیگز:
ژوب
