کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ کانونٹ اسکول کے فن فیر پروگرام میں لہڑی اور رند قوم کی لڑکیوں کی لڑائی ایک دوسرے کو خنجر چاکو سے حملہ کر کے زخمی کر دیا ایک بچی کو ICU شفٹ کیا گیا تھا ابتدائی رپورٹ کے مطابق ایک بچی فوت ہو چکی ہے اور کچھ زخمی ہے شدید زخمیوں کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ۔
کوئٹہ؛ اسکول میں لڑکیوں کی لڑائی ایک دوسرے پرخنجر سے حملہ1 جاں بحق 5زخمی

ٹیگز:
کوئٹہ
