کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں دیوار گر نے سے 2افراد جاں بحق 5زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق بد ھ کوئٹہ کے نواحی علا قے دشت تیرہ میل میں بھٹے کی دیوار گرنے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ5 زخمی ہوگئے، ریسکیو حکام نے لاشوں اور زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ، بھٹے کی دیوار گر نے سے 2افراد جاں بحق 5زخمی

ٹیگز:
کوئٹہ
