خضدار(ڈیلی گرین گوادر) خضدار میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے سیاسی کارکن جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو خضدار کے علاقے سنی میں نیشنل پارٹی کا کارکن بابل جان بجلی کی تار ٹھیک کررہاتھا کہ کرنٹ لگنے سے ہو جاں بحق ہو گیا، ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جار ی ہے۔
خضدار میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے سیاسی کارکن جاں بحق

ٹیگز:
خضدار
