کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) فائرنگ جیل روڈ ہدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق۔جاں بحق پولیس اہلکار کی شناخت ہیڈ کانسٹیبل سید محمد کے نام سے ہوئی جاں بحق پولیس اہلکار کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
کوئٹہ، جیل روڈ ہدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

ٹیگز:
فائرنگ
