گوادر(ڈیلی گرین گوادر) گوادرمیں آج 15ستمبرسے تین روزہ دینی اجتماع منعقد ہوگا، ملک بھر سے فرزندان توحید شرکت کریں گے،17 ستمبرکو امت مسلمہ کے لئے اجتماعی دعا ہوگی۔واضع رہے کہ طویل عرصے بعد ضلع گوادر کے لئے مرکز سے ملک کے جیئد علمائے کرام کی مشاورت اور محنت سے گوادر کے لئے یہ عظیم الشان اجتماع منعقد ہو رہی ہے،علاوہ ازیں ہمسایہ ملک ایران سے بھی لوگ بڑی تعداد میں گوادر دینی اجتماع میں بھی شرکت کریں گے۔
گوادرمیں15ستمبرسے تین روزہ دینی اجتماع منعقد ہوگا

ٹیگز:
دینی اجتماع
