کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان پو لیس میں تقرریاں وتبادلے۔ انسپکٹر جنرل آف پو لیس بلو چستان کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق اللہ بخش کا تبادلہ کر کے انہیں ایس پی نو شکی، غلام حسین کو ایس پی کچھی تعینات جبکہ محمد عیسیٰ کو سی پی او کوئٹہ رپورٹ کر نے کی ہدایت کی گئی۔ اعلامیہ کے مطابق عبد الحق کو ایس پی بار کھان، اسرار احمد عمرانی کو ایس پی جھل مگسی تعینات جبکہ سبحان علی مگسی سی پی او کوئٹہ رپورٹ کر نے کی ہدایت کی گئی ہے۔
بلو چستان پو لیس میں تقرریاں وتبادلے

ٹیگز:
پو لیس
