بولان(ڈیلی گرین گوادر)کچھی بولان کی سب تحصیل بالاناڑی کے گاوں ایری میں الطاف ابڑو نامی نوجوان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی واقع کی اطلاع ملتے ہی لیویز فورس بالا ناڑی موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے سبی روانہ کر دیا
کچھی، نوجوان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی

ٹیگز:
نوجوان
