حب(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان ہائیکورٹ نے ضلع حب کو سیشن ڈویژن ڈکلیئر کردیا، تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف بلوچستان نے ضلع حب کو سیشن ڈویژن ڈکلیئر کردیا، ضلع حب اور ضلع لسبیلہ دونوں اضلاع کے علیحدہ سیشن ججز ھونگے جبکہ حب سیشن میں تحصیل حب، تحصیل گڈانی، تحصیل سونمیانی، تحصیل دریجی اور سب تحصیل سارونہ ہونے جبکہ سیشن لسبیلہ میں تحصیل بیلہ، تحصیل اوتھل، تحصیل لاکھڑا، تحصیل کنراج اور سب تحصیل لیاری شامل ہے۔
بلوچستان ہائی کورٹ نے ضلع حب کو سیشن ڈویژن ڈکلیئر کردیا

ٹیگز:
ہائی کورٹ
