کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو نے علی حسن زہری اور نصیر احمد کونگران وزیر اعلیٰ بلو چستان کے لئے نامزد کر دیا۔ جمعرات کو وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو کی جانب سے نگران وزیر اعلیٰ بلو چستان کے لئے بنائے گئی پار لیمانی کمیٹی کو نگران وزیر اعلیٰ بلو چستان کے لئے علی حسن زہری اور نصیر احمد کا نام ار سال کر دیا گیا۔
وزیر اعلیٰ بلو چستان نے علی حسن زہری اور نصیر احمد کونگران وزیر اعلیٰ بلو چستان کے لئے نامزد کر دیا

ٹیگز:
وزیر اعلیٰ بلو چستان
