کوئٹہ ( ڈیلی گرین گوادر) سربراہ بی این پی سردار اختر مینگل کا کہنا ہے کہ شہباز شریف سے کہا تھا ایسا نگراں وزیراعظم نہ لائیں جو جمہوریت کا گورکن بن جائے۔ اختر مینگل نے کہا کہ انوار الحق کاکڑ سے ان کا ذاتی جھگڑا نہیں، اختلاف اس پر ہے کہ وہ لاپتا افراد کے مسئلے کو مسئلہ نہیں سمجھتے۔انہوں نے مزید کہا کہ شہباز شریف سے کہا تھا ایسا نگران وزیراعظم نہ لائیں جو جمہوریت کا گورکن بن جائے۔
انوارالحق کاکڑ لاپتا افراد کے مسئلے کو مسئلہ نہیں سمجھتے، سردار اختر مینگل

ٹیگز:
سردار اختر مینگل
