کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) نیشنل پارٹی نے نگراں وزیراعظم کے لئے انوار الحق کاکڑ کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہاکہ مرکزی حکومت اور اپوزیشن رہنما ء کی جانب سے مشترکہ طور پر نگران وزیر اعظم کے لئے سینٹر انوار الحق کاکڑ کا فیصلہ درست اور مثبت فیصلہ ہے انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم کے طور پر اپنا مثبت کردار ادا کریں گئے ملک میں منصفانہ، صاف و شفاف انتخابات کو یقینی بنانے میں بھرپور کردار ادا کریں گئے۔
نگران وزیر اعظم کے لئے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کا فیصلہ درست اور مثبت فیصلہ ہے، نیشنل پارٹی

ٹیگز:
نیشنل پارٹی
