کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) محکمہ صحت بلو چستان کے اعلامیہ کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نوشکی ڈاکٹر کما لان گچکی کا تبادلہ کر کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر شہید غوث بخش رئیسانی ہسپتال مستونگ تعینات کر دیا گیا ہے۔
ڈاکٹر کما لان گچکی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر شہید غوث بخش رئیسانی ہسپتال مستونگ تعینات

ٹیگز:
ڈاکٹر کما لان گچکی
