کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت قومیاقتصادی کونسل کی ایگزیٹو کمیٹی (ابلنک) نے متعدد ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے۔ اجلاس میں بلوچستان کے دو منصوبے بھی منظور کئے گئے۔پہلا منصوبہ 27553.186ملین روپے کی لاگت کا گروک اسٹوریج ڈیم ضلع خاران کا تا جبکہ دوسرا منصوبہ61793.367 ملین روپے کی لاگت کا ہے۔ فیڈرکینال سسٹم کی ترمیم کا تھا مذکورہ دونوں منصوبے وزارت آبی وسائل نے CDWPکے اجلاس میں پیش کیے تھے۔ جنہیں حتمی منظوری کے لئے ابکنک میں پیش کیا گیا۔ اجلاس میں بلوچستان سے صوبائی وزیر آبپاشی محمد خان لہڑی، ایڈیشنل چیف سیکرٹری حافظ عبدالباسظ اور سیکرٹری آبپاشی فتخ بھتگر نے شرکت کی۔ مذکورہ دونوں منصوبوں کی تکمیل سے بلوچستان میں آبی وسائل کی قلت کا سئلہ کافی حد تک حل ہو جائے گا اورزراعت کے شعنے میں بھی خاطر خواہ ترقی ممکن ہو سکے گی۔
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیٹو کمیٹی (ابلنک) نے متعدد ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے

ٹیگز:
اسحاق ڈار
