کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ایک رکن کی رخصت کی درخواست منظور کرلی گئی۔جمعرات کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں عوامی نیشنل پارٹی کی رکن شاہینہ کاکڑ کی رخصت کی درخواست پیش کی گئی جسے ایوان نے منظور کرلیا۔
بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ایک رکن کی رخصت کی درخواست منظور

ٹیگز:
اسمبلی
