کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ میں ساتویں محرم الحرام کے جلوس کے حوالے سے سیکورٹی پلان ترتیب دے د یا گیا 2500 سے زائد اہلکار تعینات کئے جا ئیں گئے جبکہ پولیس نے جلوس کے روٹ کو آج سے ہی سیل کرنے کا کام شروع کر دیا ہے۔پولیس کے مطابق کوئٹہ میں محرم الحرام کی مناسبت سے سیکورٹی پلان ترتیب دیدیا گیا شہر میں 2500 سے زائد پولیس اہلکار تعینات کئے جائیں گئے جبکہ جلوس کے روٹ کو سیل کرنے کیساتھ ساتھ کنٹرولروم سے مانیٹرنگ بھی کی جائے گی سا تویں محرم کیجلوس کی سیکیو رٹی کیحوالیسیروٹ پر دو کانوں اورتجارتی مراکز سیل کئیجانیکاعمل شروع کر دیا گیا ہے ساتویں محرم کے جلوس کیروٹ پرمیکانگی روڈ،لیاقت بازاراورپرنس روڈ،آرچرروڈ پردوکانیں سیل کی جارہی ہیں پولیس کی جانب سے سیل کرنے کا عمل میں دکانداروں کی موجودگی میں کیا جارہا ہے۔
کوئٹہ میں ساتویں محرم الحرام کے جلوس کے حوالے سے سیکورٹی پلان ترتیب دے د یا گیا

ٹیگز:
سیکورٹی پلان
