کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ انشاللہ اپوزیشن کے چند ممبران اپنے عزائم میں کامیاب نہیں ہونگے۔ وزیراعلی جام کمال خان نے اپنے ایک جاری بیان میں کہا ہے کہ اپوزیشن کے عزائم کامیاب ہونے نہیں دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ان کا اصل مقصد حکومت حاصل کرنا نہیں بلکہ بلوچستان کو تباہی کی طرف لے جانا ہے۔ وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا کہ وہ انشاللہ ایسا ہونے نہیں دیں گے۔
اپوزیشن کے چند ممبران اپنے عزائم میں کامیاب نہیں ہونگے، جام کمال خان

ٹیگز:
جام کمال خان
