جھل مگسی(ڈیلی گرین گوادر) جھل مگسی میں گھریلو تنازعے پر باپ نے فائرنگ کر کے بیٹے کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو جھل مگسی میں گھریلو تنازعے پر باپ نے غصے میں آکر فائرنگ کر کے بیٹے ریاض حسین کو قتل کر کے موقع سے فرار ہو گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی لیویز نے جائے قوعہ پہنچ کر لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
جھل مگسی میں گھریلو تنازعے پر باپ کی فائرنگ سے بیٹاقتل

ٹیگز:
فائرنگ سے بیٹاقتل
