نال (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان کے علاقے نال میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ڈاکٹر عرض محمد بلوچ جاں بحق نامعلوم مسلح افراد نے ان کے گھر میں گھس کر جدید اسلحہ سے فائرنگ کرکے ڈاکٹر عرض محمد بلوچ کو قتل کردیا نامعلوم مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ نال لیویز نے نعش کو قبضے میں لیکر ضروری کارروائی شروع کردی
بلوچستان کے علاقے نال میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ڈاکٹر عرض محمد بلوچ جاں بحق

ٹیگز:
بلوچستان
