کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) جنوبی بلوچستان کچھ علاقوں میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے محکمہ موسمیات نے 22 جولائی تک بلوچستان کے کچھ علاقوں میں برساتی ندی نالوں میں طغیانی،اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بھی ظاہر کیا گیا ہے
بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں شدید بارشیں اور نشیبی علاقے زیرِآب آنے کا خدشہ، موسمیات

ٹیگز:
موسمیات
