کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا اس دوران سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 دہشتگرد مارے گئے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔
ڈیرہ بگٹی، سوئی میں دہشتگردوں کا حملہ، 3 جوان شہید

ٹیگز:
ڈیرہ بگٹی
