پنجگور (ڈیلی گرین گوادر) پنجگور میں سلنڈرپھٹنے سے ایک شخص جاں بحق 1زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو پنجگور کے علاقے چتکان جامع مسجد روڑ پر واقع پنکچر کی دکان میں سلنڈرپھٹنے سے نظام نا می شخص جاں بحق جبکہ کفایت زخمی ہوگیا۔ پو لیس نے لاش اور زخمی کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔
پنجگور میں سلنڈرپھٹنے سے ایک شخص جاں بحق 1زخمی

ٹیگز:
پنجگور
