پنجگور(ڈیلی گرین گوادر) پنجگور کے علاقے خدابادان میں نشانہ بازی کی تقریب کے دوران دھماکہ ایک شخص زخمی پولیس کے مطابق پنجگور کے علاقے خداباداں میں نشانہ بازی کی تقریب ختم ہونے کے بعد ایک گاڑی کے قریب بم دھماکہ سے علی ولد حفیظ نامی شخص زخمی ہوگیا پولیس کے مطابق گاڑی سعود نامی شخص کا تھا تاہم سعوددھماکے سے محفوظ رہے جائے وقوع سے شواہد اکھٹا کرنے کے بعد تفتیش کے عمل کو آگے بڑھائیں گے گاڑی کے قریب ایک تباہ شدہ موٹر سائیکل بھی پڑا تھا تفتیش کے بعد پتہ چلے گا کہ ریموٹ کنٹرول تھا دوسری نوعیت کا دھماکہ تھا
پنجگور کے علاقے میں دھماکے سے ایک شخص زخمی

ٹیگز:
پنجگور
