کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے سینیٹر انوار الحق کاکڑ نے یہاں وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، جاری ترقیاتی منصوبوں اور سینٹ الیکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعلیٰ بلوچستان سے سینیٹر انوارالحق کاکڑ کی ملاقات،سینٹ الیکشن پر تبادل خیال

ٹیگز:
سینیٹر انوارالحق کاکڑ
