منگچر (ڈیلی گرین گوادر)منگچربھائی نے بھابی کے ساتھ ملکر بھائی کو نشہ دیکر ذبح کر دیا نعش رات کی تاریکی میں کنویں میں پھینک دی آ ج لیویز منگچر نے نعش برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کر لیامزید کارروئی منگچر لیویز کررئی ہے۔
منگچر، بھائی نے بھابی کے ساتھ ملکربھائی کو ذبح کردیا

ٹیگز:
منگچر
