زیارت (ڈیلی گرین گوادر) خنائی بابا کراس خنائی بابا کراس پر مسافر ڈائیو میں آگ بھڑک اٹھی ڈائیو کے پچھلے پہیے گرم ہونے پر آگ لگی۔ ذرائع ڈائیو نجی کمپنی سپر سدا بہار کی بتائی جارہی ہے۔ آگ کی شعلوں نے ڈائیو کو مکمل طور پر اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ سے ڈائیو مکمل تباہ، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں بس کے تمام مسافر محفوظ ہیں۔ صرف ایک خاتون معمولی زخمی ہوئی ہیں ذرائع ریسکیو 1122
زیارت ، خنائی بابا کراس پر مسافر ڈائیو میں آگ بھڑک اٹھی، خاتون زخمی

ٹیگز:
خنائی بابا کراس
