کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) ریکوڈک 2028 میں آپریشنل ہونے کے بلوچستان مالی طور پر خودمختار ہوگا، فرح عظیم شاہ وفاقی بجٹ سے بائیکاٹ کیا تاہم چیئرمین سینٹ کی قیادت میں کمیٹی قائم کی گئی، کمیٹی وفاقی حکومت سے واجبات کی ادائیگی اور بلوچستان کو اس کا حق دینے کے حوالے سے مذاکرات کررہی ہے، فرح عظیم شاہ وزیراعظم نے صوبے کے مالی بحران سے متعلق کمیٹی قائم کی ہے
گوگل کیساتھ بلوچستان کے 3 ہزار طلباء کو اسکالر شپ کا معائدہ کیا ہے، ترجمان بلوچستان حکومت ورلڈ بینک کے تعاون سے افرادی قوت بڑھانے کے اہم منصوبے لائیں گے،حکومت بجٹ میں مالی مشکلات کے باوجود عوام دوست بجٹ پیش کرے گی،

