ا سلام آباد(ڈیلی گرین گوادر)نادرا کے چیئرمین طارق ملک نے استعفیٰ دیدیا۔ وزیر اعظم سے ملاقات میں چیئرمین نادرا نے اپنا استعفیٰ پیش کیا۔نادرا کے 30 مراکز میں پاسپورٹ کاؤنٹر قائم اس سے قبل وزیر داخلہ رانا ثںا اللہ نے کہا تھا کہ چیئرمین نادرا پر کوئی دبائو نہیں ،سیکریٹری داخلہ سے کوئی تلخ کلامی نہیں ہوئی۔وزیراعظم ہمیشہ سب کو ساتھ لیکر چلتے ہیں اس لئے اختلاف کی کوئی صورت نہیں ۔
نادرا کے چیئرمین طارق ملک نے استعفیٰ دیدیا

ٹیگز:
نادرا
