کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ کے علاقے سریاب گاہی خان چوک پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق شناخت شوکت ولد خیر محمد قوم لہڑی سکنہ گوہر آباد سے ہوا ایدھی ذرائع
کوئٹہ، گاہی خان چوک پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
فائرنگ
