کراچی (ڈیلی گرین گوادر) کراچی پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکز ی رہنماء وسابق وزیر اعلی بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثنااللہ خان زہری سے نصیر آباد کے قبائلی وسماجی رہنما ء رئیس رحمت اللہ نیچاری کی اہم ملاقات سیاسی وقبائلی امور پر تبادلہ خیال
نواب ثنااللہ خان زہری سے قبائلی و سماجی رہنماء ر ئیس رحمت اللہ نیچاری کی ملاقات، سیاسی وقبائلی امو ر پر تبادلہ خیال

ٹیگز:
ملاقات
