کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں گھر میں کمبل جلنے کے باعث بچہ جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق بد ھ کو کوئٹہ کے علا قے کواری روڈ پر واقع گھر میں ہیٹر کے سامنے کمبل جلنے کی وجہ سے ریحان اللہ نامی بچہ جاں بحق ہو گیا لا ش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔
کوئٹہ میں گھر میں کمبل جلنے کے باعث بچہ جاں بحق ۔

ٹیگز:
جاں بحق ۔
