کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) سابق گورنر بلوچستان سید ظہور آغا کو کوئٹہ سے گرفتار کرلیا گیا باوثوق ذرائع کے مطابق سابق گورنر بلوچستان سید ظہور آغا کو کوئٹہ میں پولیس نے 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کرلیا ہے
کوئٹہ ٗ پولیس نے سابق گورنر بلوچستان سید ظہور آغا کو گرفتار کرلیا

ٹیگز:
سید ظہور آغا
