کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) مسلم باغ میں آسمانی بجلی گرنے سے 2بچے جاں بحق 3زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو مسلم باغ کے علا قے کلی لنڈی میں آسمانی بجلی گرنے 5بچے زخمی ہو ئے جن میں سے 2زخموں کی تاب لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام نے لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پرہسپتال منتقل کردیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
مسلم باغ، آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے جاں بحق 3 زخمی

ٹیگز:
آسمانی بجلی
