دکی (ڈیلی گرین گوادر) دکی کلی المبار میں زمین کے تنازے پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق شناخت عطااللہ قوم لونی کے نام سے ہوئی لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی مزید کا روئی پولیس کررئی ہے
دکی، زمین کے تنازے پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
فائرنگ
