کوئٹہ(ڈیلی گر ین گوادر) کیچ میں لیویز فورس کی کاروائی بھا ری مقدار میں منشیات بر آمد کر لی گئی۔ لیوز حکام کے مطابق کیچ میں لیویز فورس نے کاروائی کر تے ہوئے دوران تلاشی مشکوک گاڑی کے خفیہ خانوں سے 175 پیکٹ چرس برآمد کر کے قبضے میں لے لئے مز ید کاروائی جا ری ہے۔
کیچ، لیویز فورس کی کاروائی بھا ری مقدار میں منشیات بر آمد

ٹیگز:
کیچ
