اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق ممبر قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کرلیذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ق میں ابھی مزید اہم سیاسی رہنما بھی شمولیت اختیار کریں گے۔
خیال رہے کہ پی ٹی آئی کی سابق ایم این اے عائشہ گلالئی نے 2017 میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور پارٹی کے دیگر اعلیٰ ارکان پر الزامات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا تھا۔

