کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمی۔ پو لیس کے مطا بق پیر کو کوئٹہ کے علا قے سر یاب پر نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ٹکری حمزہ ابابکی نامی شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا پو لیس نے لاش اور زخمی ہو نے والے شخص کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا جہا ں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ،فائرنگ سے1 شخص جاں بحق، ایک زخمی

ٹیگز:
کوئٹہ،فائرنگ
