گوادر (ڈیلی گرین گواد) گوادر چٹی کے مقام پر دو پک اپ گاڑیوں میں تصادم،حادثے میں ایک شخص جان بحق گوادر میں چٹی کے مقام پر دو پک اپ گاڈیوں میں تصادم ہوا، تصادم کے نتیجے میں نعیم ولد غنی نامی شخص جان بحق ہوا جبکہ زخموں کو جی ڈی اے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
گوادر میں دوگاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
گوادر
