اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) اسلام آباد حکومت نے توہین پارلیمنٹ بل لانے کا فیصلہ کیا ہے جو آئندہ چند روز میں پیش کیا جائے گا توہین پارلیمنٹ بل لانے کا فیصلہ قومی اسمبلی کی استحقاق کمیٹی کے ان کیمرہ اجلاس میں کیا گیا ہے۔سپریم کورٹ کے افسر پارلیمنٹ نہ آئے تو وارنٹ گرفتاری جاری کریں گے، نور عالم خان قومی اسمبلی کی استحقاق کمیٹی کے چیئرمین قاسم نون نے اس ضمن میں کہا ہے کہ توہین پارلیمنٹ کا قانون وقت کی ضرورت ہے۔
حکومت کا توہین پارلیمنٹ بل لانے کا فیصلہ

ٹیگز:
توہین پارلیمنٹ
