کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ رئیسانی روڈ پر فائرنگ واقعہ میں جان بحق ہونے والے حاجی بولان خان مینگل کی جسد خاکی کو ضروری کارروائی سول ہسپتال کوئٹہ پہنچا دیا گیا کوئٹہ جہاں ضروری کاروائی کے بعد میت کو سوگواروں کے حوالے کر دیا گیا

اس موقع پر چیف آف سراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی کے فرزند نوابزادہ میر رئیس رئیسانی، اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سٹی عطاء المنہم و مینگل اقوام کے لوگ موجود تھے۔

